Aaj TV - Pakistan

عمران خان نے دوبارہ الیکشن کیلئے تیار ہونے کا پیغام دے دیا، ملک احمد پھجر
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان پھجر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے دوبارہ الیکشن کیلئے تیار ہونے کا پیغام دیا ہے، موجودہ صورتحال میں دوبارہ الیکشن پر خرچہ کرنا بہتر ہے۔

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی نے کہا اس عذاب سے قوم کی جان چھوٹ جائے گی، ہمارا پہلے دن سے کہنا ہے کہ ہم فوج کے خلاف نہیں ہیں۔

فوج مذاکرات کیلئے نمائندہ مقرر کرے، الزامات نہیں لگائے تنقید کی تھی، عمران خان

انہوں نے کہا کہ یہ لوگ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیانات کو توڑ مروڑ کر پیش کرتے ہیں، جب انتخابی نشان ’بلا‘ چھینا گیا تو اس کے باوجود کچھ لوگوں نے اپنے کاغذات پر پی ٹی آئی لکھا۔

عمران خان نے مذاکرات کیلئے منتیں شروع کردیں، فوج کو سیاست میں گھسیٹا جا رہا ہے، عطا تارڑ

ملک احمد خان پھجر نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے اسے قبول کر کے کوئی احسان نہیں کیا۔