Aaj TV - World

ترک صدر کی بچے کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جا سکتاہے کہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان ایک اسٹیج پر موجود ہیں اور ایک بچہ ان سے ملنے آیا تو طیب اردوان نے اپنا ہاتھ اس کی طرف بڑھایا لیکن اس نے ہاتھ ملایا جس پرترک صدر نے بچے کو تھپڑ مارا۔ اس ویڈیو کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 27 جولائی کو ایک تقریب کے دوران 2 بچے رجب طیب اردوان سے ملنے اسٹیج پر آئے۔ اس دوران ترک صدر نے احترام اور محبت کے روایتی بوسے کے لیے اپنا ہاتھ آگے بڑھایا تو ایک بچہ ہچکچایا جس پر انہوں نے بچے کے گال کو تھپکی دی۔

بعدازاں دوسرے بچے نے ترک صدر کے ہاتھ پر بوسہ دیا اور دونوں ان سے بغل گیر بھی ہوئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ترک صدر نے اس موقع پر دونوں بچوں کو تحفے کے طور پر کچھ پیسے بھی دیے۔

صارفین کا کہنا ہے کہ یہ کوئی بدتمیزی یا بچے پر تشدد نہیں، ترک صدر نے مذاق، محبت یا کھیل میں ایسا کیا۔

ایک صارف نے ردعمل دیا کہ مجھے حیرت ہے کہ وہ کیمرے کے سامنے ایسا کر سکتے ہیں تو وہ بند دروازوں کے پیچھے لوگوں کے ساتھ کیسا سلوک کرتے ہوں گے۔