Aaj TV - Pakistan

عظمی بخاری فیک ویڈیو کیس: ایف آئی اے کی رپورٹ پر عدالت کا عدم اطمینان، ایس او پیز بھی طلب
لاہور ہائیکورٹ میں صوبائی وزیرعظمی بخاری کی فیک ویڈیو کیخلاف درخواست پر سماعت میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کا ایف آئی اے کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے محکمے سے سائبر کرائم کے ایس او پیز بھی طلب کرلیے۔

لاہور ہائیکورٹ میں عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نےسماعت کی۔

دوران سماعت صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری عدالت میں پیش ہو گئیں جبکہ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے عدالت میں رپورٹ پیش کی لیکن ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور عدالت میں پیش نہ ہوئے۔

چیف جسٹس  نے استفسار کیا کہ کیا لوگ ہاتھوں میں ڈنڈا اٹھا لیں؟ کیا یہ آپ کا پہلا کیس ہے؟ آپ نے رپورٹ تیارکرنے کیلئے کس کو رکھا ہوا ہے، بتائیں ایف آئی اے کے ایس او پیز کیا ہیں؟

عظمیٰ بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو کیخلاف درخواست پر ڈی جی ایف آئی اے کو نوٹس

چیف جسٹس نے کہاکہ آپ لوگ سائبر کرائم کا کس طرح ڈیٹا مرتب کرتےہیں۔ سرکاری وکیل  نے بتایا کہ اس کیس کیلئے 4 رکنی جےآئی ٹی بنا دی گئی ہے، جےآئی ٹی کےسربراہ اسسٹنٹ ڈائریکٹرسائبرکرائم راناشاہوازخان ہیں، ممبران میں عاطف جان، علی رضا، غلام مصطفی شامل ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ تینوں ممبران سب انسپکٹرز ہیں، نادرا سمیت دیگر حکام کو خطوط لکھ دئیے ہیں۔

چیف جسٹس نے جے آئی ٹی کے سربراہ کی سرزنش کی اور جے آئی ٹی سربراہ کے پیچھے ہاتھ باندھ  کر کھڑے ہونے پراظہار برہمی کیا۔

نازیبا ویڈیو پر عظمیٰ بخاری کی فلک جاوید سے آن لائن جھڑپ، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست پر حکم جاری

چیف جسٹس  نے کہا کہ کیا ایف آئی اے کا کام صرف اتنا ہےکہ درخواست دو اوربھول جاؤ۔ بعدازاں عدالت نے ایف آئی اے سے سائبر کرائم کے ایس او پیز طلب کرلیے۔ علاوہ ازیں زیرسماعت انکوائریزاورفیصلہ شدہ درخواستوں کی تفصیلات بھی طلب کرکے سماعت کل تک ملتوی کردی۔