Aaj TV - Pakistan

کراچی : ملیر پیٹرول پمپ پر 20 لاکھ روپے کی ڈکیتی کرنےوالے 3 ملزمان گرفتار
کراچی کے علاقے ملیر الفلاح  ملت ٹاون شمسی سوسائٹی کے پیٹرول پمپ پر 20  لاکھ روپے کی ڈکیتی کی واردات   کا واقعہ سامنے آیا تھا۔ الفلاح پولیس نے ڈکیتی میں ملوث تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق  پیٹرول پمپ پر دو مرتبہ ڈکیتی کروانے والے سابقہ ملازم نکلے، ملزمان ڈکیتی کے دوران پولیس اہلکار کا اسلحہ بھی لے کر فرار ہوئے تھے، ملزمان نے 20 جولائی کو پیٹرول پمپ کا کیش لوٹا تھا۔

ایس ایس پی کورنگی توحید رحمان  نے بتایا کہ ملزمان سے اسلحہ 3 پستول اور 2 لاکھ روپے کیش برآمد کر لئے گئے ہیں ملزمان کو ٹیکنیکل بنیادوں پر گرفتار کیا گیا  سابقہ ملازمین ڈکیت گروہ بھاری کیش کی مخبری کرتے تھے، ملزمان نے 6 ماہ قبل بھی پیٹرول پمپ سے 13 لاکھ 60 ہزار کیش چھینا تھا۔

ایس ایس پی کورنگی نے مزید بتایا کہ گرفتار ملزمان میں علی حید ر،  پرویز احمد  اور ندیم شامل ہیں، مزید  تین ملزمان کی گرفتاری کے لیئے چھاپے مارے جارہے ہیں جبکہ گرفتار ملزمان سے مذید تفتیش کا عمل جاری ہے۔