Aaj TV - Pakistan

کراچی میں مددگار ون فائیو کا سسٹم ڈاؤن ہوگیا، شہری شکایت درج کروانے میں ناکام
کراچی میں  مددگار ون فائیو کا سسٹم ڈاؤن ہوگیا شہری کمپلین نہیں کراسکے۔

ون فائیو مددگار سسٹم بیٹھ جانے سے ساری ون فائیو موبائل گاڑیاں اور اہلکار کئی گھنٹوں سے  فارغ بیٹھ گئے ۔

واقعے سے متعلق آپریشن مینیجر مددگار ون فائیو نے بتایا کہ ون فائیو کے سسٹم میں فنی خراب کا سامنا تھا ٹیکنیکل ٹیم نے ون فائیو کی میں پیدا  ہونے والی فنی خرابی کو دور کردیا  ہے ،  پہلی مرتبہ سسٹم میں ٹیکنیکل فالٹ سامنے آیا ہے ۔

کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ  برسات کی وجہ سے سسٹم میں ٹیکنیکل فالٹ ہوا تھا کسی بھی ہنگامی صورتحال یہ پھر فوری مدد کے لیے ون فائیو پولیس ہیلپ لائن پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔