Aaj TV - Sports

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے کواٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
ناروے کپ کے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے کواٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔  سنسنی خیز مقابلے میں قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال نے ناروے کےسٹرنڈیم کلب کو 3-1 سے شکست دے دی۔

قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کے خلاف آخری سیکنڈ میں گول کرکے میچ جیت لیا۔  ناروے میں پاکستانی کمیونٹی کامیچ جیتنے کےبعد جشن بھی منایا  ۔

قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے میچ کے پہلے ہاف میں1گول اسکور کیا۔  جبکہ دوسرے ہاف میں 2گول اسکور کرکے کواٹر فائنل میں جگہ بنا لی ۔

قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی جانب سے عبیداللہ، محمد کاشف، محمد عیسیٰ نے ایک ایک گول اسکور کیا قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کل اپنا کواٹر فائنل میچ جرمنی کے خلاف کھیلے گی۔

قومی ٹیم 2023میں ایونٹ کی ناقبل شکست ٹیم رہی تھی۔