Aaj TV - World

اترپردیش : مندر کی زمین پر مسجد کی تعمیر کا دعویٰ، ایک اور مسجد شہید کیے جانے کا خدشہ
بھارتی ریاست اترپردیش میں مندر کی زمین پر مسجد کی تعمیر کا دعویٰ کیا گیا ہے، جس کے بعد ایک اور مسجد شہید کیے جانے کا خدشہ ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق متھرا میں شاہی عید گاہ مسجد اور شری کرشن جنم بھومی تنازع سے متعلق ہندو فریق نے دعویٰ کیا ہے کہ مسجد کٹرا کیشو دیو مندر کی 13 ایکڑ اراضی پر تعمیر کی گئی ہے۔

دہلی میں 700 برس پرانی مسجد شہید

رپورٹ کے مطابق الہ آباد ہائی کورٹ نے مندر کی زمین پر شاہی عیدگاہ مسجد کی تعمیر کے دعوے اور اسے گرانے سے متعلق درخواست قابل سماعت قرار دے دی۔

برطانیہ میں دائیں بازو کی انتہا پسندی کو لگام دینے کے اقدامات

خیال رہے کہ اس سے پہلے الہ آباد ہائیکورٹ نے شاہی عیدگاہ مسجد کی درخواست خارج کردی تھی۔