Aaj TV - Sports

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس آئندہ ہفتے فائنل کیے جانے کا امکان
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس 2025-2024 آئندہ ہفتے فائنل کیے جانے کا امکان  ہے  چئیرمین پی سی بی نے سیلیکشن کمیٹی اور کوچز سے مشاورت کرلی ہے۔

ذرائع کے مطابق چئیرمین کی ہدایت پر طریقے کار بھی فائنل کرلیا گیا، سابق کپتان وقاریونس بھی سینٹرل کنٹریکٹ کیلئے منتخب کردہ کھلاڑیوں کا جائزہ لیں گے، نئے سینیٹرل کنٹریکٹس فٹنس اور کارکردگی سے مشروط ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نئےسینٹرل کنٹریکٹ میں تین سےچارکھلاڑیوں کی تنزلی کا امکان موجود ہے شاداب خان، حارث روف، محمد نواز کوبی سے سی کیٹیگری میں تنزلی کا امکان ہے جبکہ نسیم شاہ کی بی سے اے کیٹیگری میں ترقی طے ہے۔ افتخار احمد، عماد وسیم، فہیم اشرف اورحسن علی کے سینٹرل کنٹریکٹس میں بھی نظرثانی ہوگی۔

موجودہ سینیٹرل کنٹریکٹس میں اے کیٹیگری میں شامل کھلاڑی کی آمدنی میں گزشتہ برس 202 فیصد اضافہ کیا گیا تھا، بی کیٹیگری میں 144 فیصد، سی کیٹیگری میں 135 فیصد اور ڈی کیٹیگری میں 127 فیصد اضافہ کیا گیا تھا ۔