Aaj TV - Pakistan

کراچی : ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں سکیورٹی آفیسر کا نرسنگ آفیسر پر تشدد
کراچی میں ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے اسپتال میں سکیورٹی آفیسر نے مبینہ طور پر نرسنگ آفیسر پر تشدد کیا۔ جس کے بعد نرسوں نے مختلف شعبوں کا بائیکاٹ کرکے احتجاج ریکارڈ کروایا۔

نرسز کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے پیر تک  شفاف تحقیقات کے لئے کمیٹی قائم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے،  شفاف تحقیقاتی کمیٹی میں ڈائریکٹر نرسنگ اور ڈاؤ اسپتال کی انتظامیہ بھی شامل ہوگی۔

کھاناکھانےکے بعد 100 قدم چلیں، خراب ہاضمے سے محفوظ رہیں

اس حوالے سے نرسز نے بتایا کہ   شفاف تحقیقات تک ہم اپنا احتجاج مؤخر کر رہے ہیں،  نرس پر تشدد کی معافی نہ مانگی گئی اور کارروائی نہ کی گئی تو پھر سے احتجاج کریں گے۔

پاکستان میں صحت کے شعبہ کو تحقیق اور ادویات کی کمی کا چیلنج