Aaj TV - Pakistan

جاپان کے تعاون سے جدید ترین ریڈیو گرافی سسٹم کی تنصیب
اسلام آباد کے پولی کلینک اسپتال میں جاپان کے تعاون سےڈیجیٹل ریڈیو گرافی سسٹم نصب کردیا گیا۔ مریضوں کو ریڈیولوجی (ایکس رے) کی اعلیٰ معیار کی خدمات میسر ہوں گی۔

وزارتِ صحت کے ترجمان نے بتایا ہے کہ اسلام آباد کے پولی کلینک اسپتال میں جاپان کے تعاون سے ڈیجیٹل ریڈیو گرافی سسٹم کام کر رہا ہے۔

کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار احمد کے مطابق ڈیجیٹل ایک سرے روایتی فلم کی نسبت خاصے اعلیٰ معیار کی امیج فراہم کرتے ہیں۔

ڈیجیٹل ریڈیو گرافی فوری طور پر اعلیٰ تصویری معیار پیدا کرکے ورک فلو کو بہتر بناتی ہے۔ ترجمان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ریڈیولوجی کی اعلیٰ معیار کی سہولت میسر ہونے سے مریضوں کے مرض کی تشخیص اور علاج میں غیر معمولی حد تک مدد ملے گی۔