Aaj TV - Life & Style - Quirky

سابقہ پادری کے قبول اسلام کا دلچسپ واقعہ، خدا سےحقیقت دکھانے کی دعا کی جس کے بعد کرشمہ ہوگیا
آسٹریلیا کے 45 سالہ آرتھوڈوکس پادری گولڈ ڈیوڈ نے اسلام قبول کرکے اپنا نام عبدالرحمان رکھا۔ ان کے قبول اسلام کی پُرسوز کہانی دلوں کو چھو رہی ہے اور سوشل میڈیا پر مسلمان صارفین اسے پسند کر رہے ہیں۔

اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر دائرہ اسلام میں داخل ہونے والے سابقہ پادری گولڈ ڈیوڈ نے بتایا کہ پرتھ میں ایک فیملی سے ملنے گئے تھے جہاں وہ ایک امام سے بھی ملے۔ مقامی مسجد کے امام نے انھیں قرآن پڑھنے کیلئے دیا جس کے بعد ان کی زندگی میں تبدیلی آگئی۔

انھوں نے بتایا کہ ویسے تو میرے پاس قرآن مجید پہلے سے موجود تھا لیکن اسے کبھی نہیں پڑھا تاہم ’اس بار  میں نے خدا سے دعا کی کہ مجھے حقیقت دکھا دے، اسلام سچا ہے یا جھوٹا، عیسائیت غلط ہے یا صحیح ہے، اس حوالے سے مجھ پر واضح کر دے، اس کے بعد جب میں نے قرآن پڑھا تو مجھے معلوم ہوا کہ یہی سچا دین ہے‘۔

ایک خواب نے پادری کی زندگی بدل دی، ہزاروں پیروکاروں کے ساتھ اسلام میں داخل

عبدالرحمان نے اپنی کہانی سناتے ہوئے مزید بتایا کہ حقیقت سامنے آنے کے بعد میں نے نماز جمعہ کے بعد امام کے پاس جا کر اسلام قبول کیا تھا۔