Aaj TV - Pakistan

حکومت کا قومی اسمبلی سے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری لینے کا فیصلہ
حکومت نے قومی اسمبلی سے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کی منظوری لینے کا فیصلہ کرلیا۔

قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت آج ساڑھے 11 بجے ہو گا، اجلاس میں الیکشن ایکٹ 2017 میں مزید ترمیم کا بل منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران پاسپورٹس کے اجرا میں غیرمعمولی تاخیر کی شکایات پر توجہ دلاؤ نوٹس بھی ایوان میں پیش کیا جائے گا۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثریت رائے سے منظور کرلیا

پیپلز پارٹی کا حکومت کو اسمبلیاں تحلیل کرکے نئے انتخابات کرانے کا مشورہ

اس کے علاوہ تیزاب سے جلاؤ کی روک تھام، منصفانہ اور جلد ٹرائل کو یقینی بنانے کے لیے بل پیش کیا جائے گا جبکہ قومی کمیشن برائے حقوق اطفال ترمیمی بل 2024 بھی قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔