Aaj TV - Pakistan

لاہور میں ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث لڑکا اور لڑکی گرفتار
لاہور پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث لڑکی سمیت دو افراد کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان فارمیسز اور ریسٹورنٹ پر ڈکیتیوں میں ملوث تھے۔ پولیس نے بتایا کہ ملزمان نے فیصل ٹاؤن، لیاقت آباد اور نشتر کالونی میں فارمیسی پرواردات کی۔

ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان نے گلشن راوی میں ڈیپارٹمینٹل اسٹور، لٹن روڈمیں فاسٹ فوڈ شاپ پر واردات کی
پولیس نے ریسٹورنٹ پرواردات کے بعد24 گھنٹے میں گرفتار کیا۔

اسلام آباد : بینک میں ایک کروڑ کی ڈکیتی، عملے اور گارڈز کو 30 منٹ تک یرغمال بنایا

ملزمان کی وارداتوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرعام پرآگئی۔ سی سی ٹی وی میں دیکھا جاسکتا ہے کہ واردات کے فوری بعد دونوں لوٹی ہوئی رقم کا بٹوارہ کرلیتے تھے۔

پولیس کے مطابق دونوں ملزمان نے لٹن روڈ سے ایک موٹرسائیکل بھی گن پوائنٹ پر چھینی، دونوں ملزمان سے اسلحہ نقدی، موٹرسائیکل اور دیگر سامان بر آمد کرکے مزید تفتیش شروع کرید۔