Aaj TV - Pakistan

خیبر پختونخوا حکومت نے بلدیاتی نمائندوں کا اعزازیہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا
خیبر پختونخوا حکومت نے بلدیاتی نمائندوں کا اعزازیہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

دستاویز کے مطابق تحصیل میئر اور چیئرمین کا اعزازیہ 100 فیصد بڑھایا جائے گا جبکہ تحصیل میئر کا اعزازیہ 40 ہزار سے بڑھا کر 80 ہزار کیا جائے گا، نیبر ہڈ کونسل اور ویلیج کونسل چیئرمین کا اعزازیہ 20 ہزارسے بڑھا کر 30 ہزار تک کیا جائے گا۔

خیبرپختونخوا لوکل گورنمنٹ منتخب نمائندوں کی اجرت اور الاؤنس رولز 2022 میں تبدیلی کی گئی ہے اور اعزازیہ میں اضافے کا مقصد بلدیاتی نظام کو مزید مستحکم کرنا ہے۔

دستاویز میں کہا گیا کہ محکمہ خزانہ تحصیل میئر کے لیے سالانہ 344 ملین روپے سے زائد مختص کرے گا، نیبر ہڈ کونسل اور ویلیج کونسل چیئرمین کے اعزازیہ کے لئے 2 ہزار 412 ملین روپے مختص ہوں گے، بلدیاتی نمائندوں کے دفاتر کے لیے مختص ماہانہ کرایوں کی مد میں بھی اب فنڈز کا اجراء کیا جائے گا۔