Aaj TV - Pakistan

لاہور میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق
لاہور میں سندر کے علاقے میں ڈاکوؤں کی فائرنگ اے ایس آئی جاں بحق ہوگیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی کو دیکھ کر اچانک فائرنگ شروع کر دی، پولیس کی جوابی کارروائی کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار اے ایس آئی نذیر شہید ہو گیا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق پولیس اہلکار کی شناخت نذیر کے نام سے ہوئی ہے جبکہ پولیس نے علاقے میں ناکہ بندی کرکے ڈاکوؤں کی تلاش شروع کردی۔

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دیں۔

کندھ کوٹ میں چیک پوسٹ پر ملزمان کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید، 2 زخمی

فیصل کامران کا کہنا تھا کہ تمام ترعلاقے کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے اور سی سی ٹی وی کیمروں سمیت تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا مزید کہنا تھا کہ مفرور ملزمان جلد از جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے۔