Aaj TV - Pakistan

چین، سعودیہ اور یو اے ای نے پاکستان کو قرض ایک سال کیلئے رول اوور کی یقین دہانی کرادی
پاکستان کی پانچ ارب ڈالرتک مالیاتی گیپ پورا کرنے میں اہم کامیابی، چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو قرض کی مدت میں توسیع کی یقین دہانی کرادی۔

بلوم برگ کے مطابق دوست ملک قرض ایک سال کے لیے رول اوور کریں گے، تینوں ممالک کی یقین دہانیوں سے متعلق آئی ایم ایف کو بھی آگاہ کردیا گیا۔

پاکستان آئی ایم ایف سے سات ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی منظوری کا منتظر ہے، آئی ایم ایف نے پاکستان سے دوست ملکوں سے یقین دہانی کروانے کو کہا تھا۔

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس رواں ماہ کے آخر میں متوقع ہے، آئی ایم ایف بورڈ پاکستان کیلئے سینتیس ماہ کے سات ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی حتمی منظوری دے گا۔