Aaj TV - Pakistan

سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں بچوں کے ڈرگ ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ
وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے تعلیمی اداروں میں بچوں کے ڈرگ ٹیسٹ کریں گے اور مثبت ٹیسٹ کی اطلاع صرف والدین کودی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ صدرآصف علی زرداری نے صدارت سنبھالتے ہی منشیات  کے خاتمے  کی ہدایات جاری کی تھیں، انھیں منشیات کے  بڑھتے ہوئے رجحان پر تشویش ہے۔

انہوں نے انسداد منشیات کے لئے تشکیل کردہ ہائی پاورڈ کمیٹی کے پہلے اجلاس میں بتایا کہ والدین اوراسکول انتظامیہ کو اعتماد میں لے کر تعلیمی اداروں میں بچوں کے ڈرگ ٹیسٹ کرنے جا رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی بچے کا ٹیسٹ مثبت آنے کی صورت میں صرف والدین کو مطلع کیا جائے گا،  بچے سے پوچھا جائے گا کہ اس کو منشیات کس نے فراہم کی، منشیات کے سپلائرز، ڈیلرز اور ان کی پشت پناہی کرنے والوں کی گرفتاری ہماری اولین ترجیح ہے۔