Aaj TV - Pakistan

عالمی بینک نے سندھ میں 2 لاکھ سولر یونٹ تقسیم کرنے کی منظوری دے دی
عالمی بینک نے سندھ سولر سسٹم پروگرام کے تحت 2 لاکھ یونٹس تقسیم کرنے کے منصوبے کی منظودی دے دی ہے۔ سندھ کے وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ نے عالمی بینک کی ٹیم کو 2 لاکھ سولر یونٹس کی تقسیم کے بارے میں بریفنگ دی۔

وزیرِاعلیٰ سندھ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ عالمی بینک کی ٹیم نے سولریونٹس تقسیم کرنے کے منصوبے کو سراہا ہے۔ کہا گیا ہے کہ اس منصوبے کی بحسن و خوبی تکمیل سے صوبے میں لاکھوں گھرانوں کا توانائی کا مسئلہ حل کرنے میں مدد ملے گی۔

عالمی بینک کی ٹیم کو کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروس امپرومینٹ پروجیکٹ (کے ڈبلیو ایس ایس آئی پی) کے بارے میں بھی بریفنگ دی گئی ہے۔ کے ڈبلیو ایس ایس آئی پی کا مقصد شہر میں پانی کی فراہمی اور واٹر بورڈ کی مالی حالت بہتر بنانا ہے۔

اجلاس کے شرکا کو بتایا گیا کہ واٹر بورڈ کا چیف فنانشل آفیسر (سی ایف او) تعینات کردیا گیا ہے اور واٹر بورڈ کا 19-2018 اور 20-2019 کا آڈٹ ہوچکا ہے۔

2021 تا 2024 کا آڈٹ ستمبر کے آخر تک مکمل کرلیا جائے گا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ کے فور میں توسیعی کاموں کی ڈاکیومینٹس ورلڈ بینک کے ساتھ شیئر کی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :

صرف 7 ہزار روپے میں عوام کو مکمل سولر سسٹم دینے کا اعلان

سندھ کے 2 لاکھ گھروں کو سولر سسٹم دینے کا اعلان، پیکج میں کون سی چیزیں شامل ہوں گی

سندھ میں عوام کو سولر پینل اور 100 یونٹ بجلی مفت فراہم کرنے کی تجویز