Aaj TV - Sports

بھارتی ایتھلیٹ نیراج چوپڑا کی ماں کا ارشد ندیم کی کامیابی پر ردعمل
اولمپکس گیم میں بھارتی حریف کو شکست رے کر گولڈ میڈل حاصل کرنے والے ارشد ندیم کی کامیابی پر بھارتی ایتلھیلٹ کی ماں نے اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔

بھارتی ایتھلیٹ نیراج چوپڑا کی ماں کی جانب سے ارشد ندیم کی کامیابی پرخوشی کا اظہار کیا گیا اور انہوں نے کہا کہ بیٹے کا سلور گولڈ کی طرح ہے اور جو جیتا وہ بھی بچے کی طرح ہے۔

ادھر ارشد ندیم کی والدہ نے کہاکہ ماں کی دعا رنگ لے آئی،  بیٹے پر فخر ہے، ارشد ندیم نے پاکستان کا نام روشن کیا۔

والدین نے دعا کرنے پر قوم کا شکریہ بھی ادا کیا۔