Aaj TV - Pakistan

اسلام آباد : مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کیلئے گرینڈ اپوزیشن الائنس کا اجلاس
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی زیرصدارت اسلام آباد میں گرینڈ اپوزیشن الائنس کا  اجلاس ہو رہا ہے۔ جس میں آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا جارہا ہے۔

گرینڈ اپوزیشن آلائنس کے اجلاس میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان، سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز اور اسد قیصر سمیت اتحادی جماعتوں کے رہنما شریک ہیں۔

پی ٹی آئی کو لاہور میں جلسے کی اجازت کیلئے ڈپٹی کمشنر کو جگہ کا تعین کرنے کی ہدایت

اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی جائزہ لیا جا رہا جبکہ اہم بیٹھک میں آئندہ کے لائحہ عمل پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔

بنگلہ دیش میں جس کوٹے پر احتجاج شروع ہوا وہ عدالت نے بحال کیا تھا، بلاول بھٹو