Aaj TV - Pakistan

پاکستان جھنڈے لہرانے اور نعرے لگانے سے آزاد نہیں ہوگا، محمود خان اچکزئی
سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی  نے میڈیا گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان حکومت گرانے کیلئے نہیں بنائی بلکہ  اس تحریک کا مقصد قوم کومتحد کرنا ہے۔ پاکستان کواجتماعی کوششوں سے بحرانوں سے نکال سکتے ہیں۔

تحریک تحفظ آئین پاکستان  کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان معدنیات سےبھراملک ہے، تو پھرمعاشی اعتبارسے کیوں ڈوب رہا ہے؟ کروڑوں لوگ خط غربت سے نیچےہیں، غربت کی وجہ بے رحم نظام ہے۔

صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کون ہیں اور 6 سال تک روپوش کیوں رہے؟

انھوں نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پاکستان جھنڈے لہرانے اور نعرے لگانے سے آزاد نہیں ہوگا، آزادی صرف حق حکمرانی کیلئےلی گئی تھی۔