Aaj TV - Business & Economy

پاکستان برآمدات میں خطے کے کئی ممالک سے پیچھے رہ گیا، دیوالیہ ہونے والا سری لنکا بھی بہت آگے
پاکستان برآمدات میں خطے کے کئی ممالک سے پیچھے رہ گیا، دیوالیہ ہونے والا سری لنکا بھی پاکستان سے بہت آگے نکل گیا۔ بھارت، فلپائن، مصر اور بنگلا دیش کی برآمدات بھی پاکستان سے بہتر ہیں۔

ملکی برآمدات تنزلی کا شکار ہیں، سری لنکا سمیت خطے کے ممالک پاکستان سے آگے نکل گئے ہیں۔

دیوالیہ ہونے کے باوجود سری لنکا مجموعی برآمدات بڑھانے میں کامیاب ہوگیا ہے، جس کی برآمدات جی ڈی پی کا تیس فیصد ہوگئی ہیں، جبکہ پاکستان کی برآمدات جی ڈی پی کے بارہ فیصد کے برابر ہیں۔

2008 میں سرکاری قرض 6.1 کھرب تھا، 2024 میں 67.5 کھرب تک پہنچ گیا، تفصیلات سینیٹ میں پیش

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی برآمدات جی ڈی پی کے چوبیس  فیصد تک پہنچ گئی ہیں، برآمدات میں مصر جی ڈی پی کے تیس فیصد کے ساتھ سب سے آگے ہے، اسی طرح فلپائن کی برآمدات 22 اور بنگلا دیش میں برآمدات جی ڈی پی کا 16 فیصد ہیں۔

پاک سوزوکی نے بندرگارہ سے آٹو پارٹس کی کلیئرنس نہ ملنے پر احتجاجاً پلانٹ بند کر دیا

پاکستان لیبر پیداوار صلاحیت میں بھی خطے کے سب ممالک سے پیچھے ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق لیبر پیداوار میں سری لنکا اور بنگلا دیش بھی پاکستان سے آگے ہیں۔ بھارت، ترکیہ اور فلپائن کی لیبر پیداوری صلاحیت بھی پاکستان سے زیادہ ہے۔