Aaj TV - Pakistan

وزیراعظم کا نوجوانوں کو 10 لاکھ اسمارٹ فونز دینے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے رواں برس 10 لاکھ نوجوانوں کو اسمارٹ فونز فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ ہواوے کے تعاون سے 3 لاکھ نوجوانوں کو آئی ٹی کی تربیت دی جائے گی، ایک ہزار زرعی گریجویٹس کو اسکالرشپ پر چین بھیجا جائے گا، پاکستان کی اقتصادی بحالی اور ترقی و خوشحالی کے منصوبے کا جلد اعلان کروں گا۔

اسلام آباد میں عالمی یوم نوجوانان پر تقریب سے وزیراعظم شہباز شریف نے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ تمام وسائل قوم کے نوجوانوں کے قدموں میں نچھاور کریں گے، میرٹ پر بچوں اور بچیوں کو اسمارٹ فونز دیے جائیں گے۔ نوجوانوں کا موقع دیا تو یہ خوشحالی کا سیلاب لے آئیں گے، خواہش ہے کہ خادم بن کر عوام کی خدمت کروں۔

انھوں نے بتایاکہ  ہواوے کے تعاون سے 3 لاکھ نوجوانوں کو آئی ٹی کی تربیت دی جائے گی، ایک ہزار زرعی گریجویٹس کو سکالرشپ پر چین بھیجا جائے گا، پاکستان کی اقتصادی بحالی اور ترقی و خوشحالی کے منصوبے کا جلد اعلان کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں ماضی سے سبق حاصل کرکے آگے بڑھنا ہے اور ملک کی تقدید بدلنا ہے، ہماری محنت کبھی رائیگاں نہیں جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ ہاکی کی بحالی کے لیے اقدام کر رہے ہیں، 40 سال بعد پاکستان نےگولڈ میڈل جیتا، ارشد ندیم نے پاکستان کا نام بلند کیا، ہمیں مایوسی کےاندھیروں کو دھکیل کر روشنیوں کی طرف جانا ہے، شبانہ روزمحنت کریں گے تو پاکستان عظیم ملک ضرور بنے گا۔

اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف  نے کامن ویلتھ یوتھ الائنس سیکریٹریٹ کا افتتاح بھی کیا۔