Aaj TV - Pakistan

فوج نے سینئر بندے کا کورٹ مارشل شروع کیا ہے تو کوئی سخت جرم ہوگا، قمر زمان کائرہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لئے جانے پر کہنا ہے کہ فوج نے سینئر بندے کا کورٹ مارشل شروع کیا ہے تو کوئی سخت جرم ہوگا۔

قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو پابند کیا تھا کہ ذمہ داروں کے خلاف ایکشن لیں۔

یہ اقدام پاک فوج کے احترام اور عزت میں سنگ میل ثابت ہوگا، رانا ثنا کا فیض حمید معاملے پر ردعمل

انہوں نے کہا کہ فیض حمید کے خلاف ریٹائرمنٹ کے بعد آرمی ایکٹ کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔

فیض حمید اور پی ٹی آئی ایک ہی نام ہے، معاملہ بہت دور تک جائے گا، ابھی بڑے بت گرنے ہیں، فیصل واوڈا کا فیض حمید معاملے پر ردعمل

ان کا مزید کہنا تھا کہ فوج نے اپنے سینئر بندے کا کورٹ مارشل شروع کیا ہے تو کوئی سخت جرم ہوگا۔