Aaj TV - Pakistan

پنجاب حکومت نے یوم آزادی کی تقریبات کی سیکیورٹی گائیڈ لائن جاری کر دی
محکمہ داخلہ پنجاب نےیوم آزادی کی تقریبات کے حوالے سے سیکیورٹی گائیڈ لائن جاری کردیں، صوبےمیں تقریبات سےقبل تمام صوبائی اوراضلاعی داخلی خارجی راستوں پرسخت سکیورٹی چیکنگ اور فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنانےکی ہدایات  کی گئیں ہیں۔

محکمہ داخلہ پنجاب نےاہم عمارتوں، دفاتر، حساس مقامات کی سیکیورٹی کیلئےاضافی نفری تعینات کرنےکی ہدایت کرتے ہوئےکہا کہ صوبہ بھرمیں تقریبات سے قبل فول پروف سیکیورٹی انتظامات یقینی بنائےجائیں ۔

یوم آزادی کی تقریبات سے قبل سپیشل برانچ سے وینیو کی ٹیکنیکل سویپنگ کروائی جائے۔اسلحےکی نمائش اورہوائی فائرنگ کےخلاف سخت ترین ایکشن اورون ویلنگ اور ریش ڈرائیونگ کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی اپنائی جائے۔

پنجاب بھر میں ون ویلنگ اورریش ڈرائیونگ کی روک تھام کیلئے ٹاسک فورس قائم کرنےکا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ بڑے شہروں میں چیف ٹریفک آفیسر،چھوٹےشہروں میں ڈی ایس پی ٹریفک ٹاسک فورس کےسربراہ مقرر ہونگے۔

حکام کو  ہدایت کی گئیں ہے کہ سکیورٹی پرتعینات عملہ تقریبات کےاختتام اورشرکاء کی پرامن روانگی تک ڈیوٹی پر موجود رہے۔  بازاروں، پارکس اور شاپنگ مالز کیلئے خصوصی سیکیورٹی انتظامات کیے جائیں۔