Aaj TV - Business & Economy

کورین کمپنی کی نیپرا احکامات کیخلاف بین الاقوامی فورم پر قانونی چارہ جوئی کی دھمکی
کورین کمپنی ایم پی ایل نے نیپرا کی جانب سے ٹیرف حساب کتاب اور امریکی ڈالر میں انڈیکسیشن کی اجازت نہ دیے جانے پر بین الاقوامی فورم پر قانونی چارہ جوئی کی دھمکی دے دی، میرا پاور لمیٹڈ 102 میگا واٹ گلپور پاور پروجیکٹ کی اسپانسر ہے۔

بزنس ریکارڈر کے مطابق   کورین کمپنی کا مؤقف ہے کہ اس سلسلے میں یکم جون کو پاور ڈویژن کو ایک خط بھی ارسال کیا گیا تھا، جس میں سیکریٹری پاور کے ساتھ  ملاقات کی درخواست کی گئی تھی، لیکن  یہ ملاقات نہیں ہو سکی۔

ایل این جی کی قیمتوں میں 3.20 فیصد تک اضافہ

کمپنی کا کہنا ہے کہ  نیپرا کی منظوری کے بعد کمپنی نے اخراجات کو امریکی ڈالر میں برداشت کیا تاہم نیپرا کا مؤقف ہے کہ یہ اخراجات بغیر کسی غیرملکی زرمبادلہ کے  پاکستانی روپے میں شمار کیے جائیں  کیونکہ انہیں پاکستان میں برداشت کیا گیا ہے۔

پاکستان کے پہلے ٹائٹ گیس منصوبے سے پیداوار کا آغاز

کورین کمپنی نے اس سلسلے میں  پاور ڈویژن سے مداخلت کی درخواست بھی کی ہے۔  کمپنی کے سی ای او کا کہنا ہے کہ
پاور ڈویژن کی مدد سے اس معاملے کا  خوشگوار حل نکالا جا سکتا ہے تاہم  اگر کمپنی کو ٹیرف کی ادائیگی سے انکار کیا جاتا ہے تو وہ  اپنے معاہدہ جاتی حقوق کے تحفظ کے لیے   دستیاب آپشنز پر غور کرے گی،  جس میں ثالثی کی کارروائی کا آغاز بھی شامل ہے۔