Aaj TV - Pakistan

گھوٹکی کے 75 سالہ بزرگ کے اغوا کا معاملہ ڈرامہ نکلا
گھوٹکی میرپورماتھیلو کے 75 سالہ بزرگ کےاغوا کا معاملہ ڈرامہ  نکلا  ۔ معمر بزرگ سہراب خان نے  بیٹوں سےپیسےوصول کرنے کےلئے ڈرامہ رچایا۔

سہراب نےمظفرگڑھ میں اپنے دوستوں سے خود ویڈیو بنوائی، سہراب نے خود کی قمیص اتروائی، ہاتھوں میں زنجیر اور آنکھوں پر خود کو پٹیاں بھی بندھوائیں۔

ڈی ایس پی عبدالقادر کے مطابق بوڑھے سہراب کا بیٹا سعید احمد والد کی تلاش میں حادثے کا شکار ہو کر جاں بحق ہوا۔ پولیس کی ٹیکنیکل ٹیم نے بوڑھے سہراب کی تلاش شروع کر دی۔

ڈی ایس پی کے مطابق جدید طریقہ استعمال کر کہ بوڑھے تک پہنچے اور سہراب  اور 4 ساتھیوں کو حراست میں لے لیا

پولیس کا کہنا ہے کہ ہراب 8 لاکھ کا مقروض تھا بیٹے والد کے قرض ادا کرنے میں مدد نہیں کر رہے تھے تفتیش میں پتہ چلا کہ قرض اتارنے کے لئے بیٹوں سے پیسے نکالنے کے لئے ڈرامہ کیا اور بوڑھا اپنے اغوا ڈرامے کی وجہ سے اپنے نوجوان بیٹے کی جان گنوا بیٹھا۔

ڈرامہ رچانے والے  معمر شخص کا کہنا ہے کہ مجھ سے بڑی غلطی ہو گئی بیٹا گیا۔گھر بھی تباہ ہو گیا۔

پولیس نے مزید بتایا کہ سہراب خان  کے ساتھ اغوا کا ڈرامہ کرنے والے سہراب کے ساتھیوں پر مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔