Aaj TV - Pakistan

یوم آزادی : گوگل کا ڈوڈل پاکستانیوں کی خوشیوں میں شامل، ڈوڈل پر آم لگانے کی خاص وجہ کیا ہے
پاکستان کے یوم آزادی پر سرچ انجن گوگل بھی پاکستانیوں کی خوشیوں میں شامل رہا ۔ اس موقع پر گوگل نے جو ڈوڈل تیار کیا ہے اس میں آموں کو مرکزی حیثیت دی گئی۔

سرچ انجن گوگل عام طور پر مختلف ممالک کے تہوار اور جشن آزادی کی مناسبت سے اپنے ڈوڈل کو تبدیل کرتا ہے اور ان ممالک کی خوشیوں میں شامل ہوتا ہے۔

یوم آزادی : واہگہ بارڈر پاکستان زندہ آباد کے نعروں سے گونج اٹھا

گوگل نے اپنا ڈوڈل پاکستان کے یوم آزادی پر بھی تبدیل کیا۔ اور نا صرف سبز ہلالی پرچم بلکہ پاکستان کے مشہور آموں  سے سجایا۔

پاکستان کا پرچم ڈوڈل کے وسط میں دکھائی دیا جس کے دائیں بائیں آم موجود ہیں جبکہ ان کے ساتھ آموں کے ٹکڑے بھی رکھے گئے۔

ملک بھر میں 77 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا گیا

گوگل کا کہنا ہے کہ آموں کو ڈوڈل کا حصہ بنانے کی وجہ یہ ہے کہ آم زمانہ قدیم سے اس خطے کی ثقافت کا حصہ ہیں اور پاکستانی آم  بہترین ذائقے دار ہوتے ہیں۔ جب کہ آموں کو پرجوش جذبات، سخاوت اور امارات کی علامت سمجھا جاتا ہے جن کو دوستوں اور گھر والوں کو تحفے کے طور پر دیا جاتا ہے۔