Aaj TV - Pakistan

حضرت بری امامؒ کے سالانہ عرس کی تقریبات، اسحاق ڈار نے چادر پوشی کی
نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈارکا کہنا ہے بری امامؒ  کا دوسرے سال عرس کروانے کا موقع ملا ہے، ہماری خوش قسمتی ہے کہ عرس بحال ہوا۔

اسلام آباد میں دربار بری امامؒ  میں اسحاق ڈارنے چادرپوشی کی اورتقریبات کا آغازکیا ،وزیرخارجہ کی آمد پرسیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔ گورنرکے پی فیصل کریم کنڈی بھی انکےہمراہ تھے۔

اسحاق نے کہا کہ بری امامؒ کا دوسرے سال عرس کروانے کا موقع ملا ہے، یہ بڑی خواہش تھی،،ہماری خوش قسمتی ہے کہ عرس بحال ہوا ہےاب بری امام کا عرس پندرہ، سولہ اورسترہ اگست کوہوا کریگا۔

انھوں نے کہا کہ میری دلی خواہش تھی کہ 14اگست کوچادر پوشی ہونی چاہیےتھی اور آج ایسا ہی  ہوا ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کو معاشی قوت بناناترجیح ہے پاکستان 2017 میں معاشی قوت بنتے بنتے رہ گیا۔ ملک کی بہتری کیلئے دن رات کوشاں ہیں، پاکستان جلد بڑی معیشتوں میں شامل ہوگا۔ دعا ہے کہ بزرگوں نے جو خواب دیکھے پاکستان وہ حاصل کرے۔