Aaj TV - Pakistan

چینی وفد نے گوادر اور حب میں پاکستان کا یوم آزادی منایا
چینی وفد  نے گوادر اور حب میں پاکستان کا یوم آزادی منایا، چینی وفد میں اعلیٰ سطح کی قیادت کے عہدیدار بھی شامل ہیں۔

اس موقع پر چینی وفد نے کہا کہ  کسی بھی قوم کے لئے آزادی کا دن سب سے زیادہ اہم ہوتا ہے، چینی وفد نے پاکستان کی سالمیت کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔

یوم آزادی : واہگہ بارڈر پاکستان زندہ آباد کے نعروں سے گونج اٹھا

واضح رہے کہ بدھ کو ملک بھر میں جشن آزادی انتہائی جوش و خروش اور قومی جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ ملک بھر میں ملی نغموں اور سبزہلالی پرچموں کی بہار آگئی۔

ملک بھر میں 77 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا گیا

دن کا آغاز نماز فجر میں ملکی ترقی اور یکجہتی کی خصوصی دعاؤں سے ہوا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 توپوں کی سلامی دی گئی جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21۔21 توپوں کی سلامی دی گئی۔

کراچی میں مزار قائد اور لاہور میں شاعر مشرق علامہ اقبال کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقاریب منعقد کی گئیں۔