Aaj TV - Business & Economy

بجلی کمپنیوں کی صارفین سے 46 ارب 99 کروڑ روپے نکلوانےکی تیاری
بجلی کمپنیوں نے صارفین سے 46 ارب 99 کروڑ روپے نکلوانے کی تیاری کرلی۔ اس حوالے سے بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی۔

نیپرا کے مطابق درخواست گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی کی مد میں کی گئی، کیپسٹی پیمنٹس کی مد میں 22 ارب 86 کروڑ روپے، آپریشنز اینڈ مینٹیننس کی مد میں 4 ارب روپے، یوز آف سسٹم  چارجز  اینڈ مارکیٹنگ  فیس کی مد میں 7 ارب 51 کروڑ  جبکہ  ٹرانسمیشن اینڈ ڈسٹری بیوشن لاسز کی مد میں 10 ارب 80 کروڑ  مانگے گئے ہیں۔

آئی پی پیز سے متعلق جس نے غلط پالیسی بنائی اسے کٹہرے میں لایا جائے، علی پرویز

درخواست پر نیپرا میں سماعت 26  اگست کو ہوگی، نیپرا کے فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا۔

آئی پی پیز معاہدوں کی تفصیلات جلد ظاہر کیے جانے کا امکان، کمیٹی کی اندورنی کہانی سامنے آگئی