Aaj TV - Pakistan

راولپنڈی: ٹریفک وارڈنز کی حاضر دماغی، اغواء کاروں سے لڑکا بازیاب کرا لیا
راولپنڈی میں ٹریفک وارڈنز نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اغواء کاروں سے لڑکا بازیاب کرا لیا۔

ٹریفک وارڈنز کو ایک گاڑی نظر آئی جس  کی ڈکی کو کوئی اندر سے کھولنے کی کوشش کررہا  تھا، یہ منظر دیکھ کر ٹریفک وارڈنز نے ڈکی کھولی تو اس  میں سے نوجوان برآمد ہوا۔

16 سالہ اسد اللہ کو راولپنڈی کے علاقے ساگری سے اغواء کیا گیا تھا،  اغواء کاروں نے لڑکے کو بےہوش کرکے گاڑی کی ڈگی میں بند کیا تھا، تاہم اسے ہوش آگیا تھا۔

ٹریفک وارڈنز نے لڑکے کو بازیاب کرایا تو اغوا کار گاڑی سمیت فرار ہوگئے۔ جس کے بعد ٹریفک پولیس نے متاثرہ لڑکے کو پولیس کے حوالے کردیا۔