Aaj TV - Pakistan

بیرسٹر گوہر رؤف حسن کے دفاع میں کود پڑے، ’انہوں نے کوئی غیرقانونی کام نہیں کیا‘
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہرنے پنجاب میں بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کوناکافی قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ رؤف حسن پڑھے لکھے آدمی ہیں، انہوں نے کوئی غیرقانونی کام نہیں کیا، سپریم کورٹ نے 4 حلقوں کے کیسز کا فیصلہ کیا تھا،  بدقسمتی سے ہمارے تحفظات کو نہیں سنا گیا۔

الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے چئیرمین بیرسٹرگوہر نے پنجاب میں بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کو ناکافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ  بجلی کی قیمت سب کے لیے کم ہونی چاہیئے، بجلی کی قیمتیں ایک 2 مہینے کے لیے نہیں مستقل کم ہونی چاہیئں، ان سے بجلی کی قیمتیں کم نہیں ہورہیں ترقیاتی فنڈز سے نکال کر ریلیف دیا جارہا ہے۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن پڑھے لکھے آدمی ہیں، وہ آرٹیکل بھی لکھتے رہے ہیں، صحافیوں کا صحافیوں سے رابطہ رہتا ہے،  انہوں نے جو بھی رابطے رکھے ہیں وہ قانونی طور پر درست ہیں، رؤف حسن نے کوئی غیرقانونی کام نہیں کیا۔

رؤف حسن نے آرمی چیف سے متعلق حساس معلومات بھارت سے شیئر کیں، چشم کشا ثبوت سامنے آگئے

چیئرمین پی ٹی آئی کا مزید کہنا تھا کہ اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لیں گے، پی ٹی آئی بلدیاتی انتخابات میں کلین سوئپ کرے گی، امیدوار زیادہ سے زیادہ تعداد میں کاغذات نامزدگی جمع کرائیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ سپریم کورٹ نے 4 حلقوں کے کیسز کا فیصلہ کیا تھا،  بدقسمتی سے ہمارے تحفظات کو نہیں سنا گیا،  ہمارے درست ووٹوں کو مسترد کیا گیا، این اے 79 میں پہلے کوئی دوبارہ گنتی کی درخواست نہیں آئی، امید ہے الیکشن کمیشن ہمارے تحفظات سنے گا۔