Aaj TV - Pakistan

عراق کے سیکرٹری دفاع کا جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کا دورہ
عراق کے سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل احمد داؤد سلمان نے  جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا۔

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے  سیکرٹری دفاع  سے   ملاقات کی، ملاقات کے دوران دوطرفہ دلچسپی کے امور بشمول سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی  گئی ۔

دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو بڑھانے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ عراقی سیکرٹری دفاع نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ وارانہ مہارت کی تعریف کی

ترجمان کے مطابق  عراقی سیکرٹری دفاع نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے عوام اور مسلح افواج کی قربانیوں کا اعتراف کیا۔