Aaj TV - Life & Style - Entertainment

”کبھی میں کبھی تم“: شرجینا، مصطفی کی محبت کہانی میں نیا موڑ لے آئی
”کبھی میں کبھی تم“ اے آر وائی ڈیجیٹل کا ایک اور ہٹ ڈراما ثابت ہورہاہے، جس میں فہد مصطفیٰ اور ہانیہ عامرایک ساتھ اداکاری کررہے ہیں۔ڈرامے کی ہر آنے والی قسط ناظرین کو محظوظ کر رہی ہے۔ اوروہ اگلی قسط کا بے چینی سے انتظارکرنےلگتے ہیں۔

ڈرامہ کی کہانی تیزی سےآگے بڑھ رہی ہے اوردو مرکزی کرداروں شرجینا اور مصطفی کے درمیان کی کیمسٹری خوبصورتی سے آگے جارہی ہے۔ گھر سے جانے والے چند کردار بھی واپس آچکے ہیں، جس کی وجہ سے ہوسکتا ہے آنے والی قسطوں میں رشتوں میں بگاڑ پیدا پوجائے، لیکن فی الحال ناظرین کو لگتا ہے کہ مصطفی اور شرجینا ایک دوسرے کے لئے بنائے گئے ہیں۔

مصطفیٰ اور شرجینا اب ایک مضبوط ٹیم بن چکی ہے۔ اوروہ عدیل اور رباب کی واپسی کے ذریعے جذباتی طورپر ایک دوسرے کا ساتھ دے رہے ہیں۔

وہ ایک دوسرے کو حوصلہ اور ہمت دے کر آگے بڑھا رہے ہیں اوراتحاد دکھا رہے ہیں۔ اوران کے درمیان کی محبت بھی بڑھ رہی ہے۔ یہ سین دیکھنے میں بہت اچھے لگ رہے ہیں. شرجینا کو اس بات سے بھی نفرت ہے کہ عدیل بغیر کسی وجہ کے اپنے بھائی کو نیچا دکھانے کی کوشش کرتا ہے۔

مداح فہد مصطفیٰ اور ہانیہ عامر کی کیمسٹری کو بےحد پسند کر رہے ہیں اوروہ دونوں کو ایک ساتھ مزید دیکھنا چاہتے ہیں۔ ان کے نزدیک دولت ہر سکون اورخوشی کی ضمانت نہیں ہوتی اور مصطفی اور عدیل کی شادی شدہ زندگی دیکھ کریہ واضح ہوجاتا ہے۔