Aaj TV - Pakistan

ستمبر میں ہونے والے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس میں پاکستان کا کیس آجائے گا، وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امید ظاہر کی ہے کہ ستمبر میں ہونے والے آئی ایم ایف کے بورڈ اجلاس میں پاکستان کا کیس آجائے گا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے گفتگو کرتے ہوئے آئی ایم ایف پروگرام کے بارے میں میڈیا پر چلنے والے خبروں کے حوالے سے وضاحت کی۔

اسمگلنگ کے مکمل خاتمے کیلئے تمام ادارے اپنی کوششیں تیز کریں، وزیراعظم

انہوں نے کہا کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ ہمارے معاملات مثبت انداز میں آگے بڑے رہے ہیں اور ستمبر میں ہونے والے بورڈ اجلاس میں پاکستان کا کیس ایجنڈے میں شامل ہونے کی امید ہے۔

محمد اورنگزیب نے کہا کہ آئی ایم ایف کچھ شرائط ہیں جن کے مطابق اکتوبر سے پہلے ڈیپازٹ پروٹیکشن ترمیمی بل منظور کرنا ضروری ہے اور ہم کمیٹی کی تجویز پر آئندہ ہفتے بل پارلیمنٹ میں پیش کردیں گے۔

بجلی استعمال کرنیوالے 70 فیصد پاکستانی بل نہیں دیتے، ایشیائی بینک

واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ طے پا چکا ہے جس کے مطابق عالمی مالیاتی ادارہ 37 ماہ کی مدت میں پاکستان کو 7 ارب ڈالر کا قرض دے گا۔