Aaj TV - Pakistan

پی ٹی آئی کا جلسہ منسوخ ہونے پر علیمہ خان پارٹی قیادت پر پھٹ پڑیں
سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ترنول میں جلسہ ملتوی ہونے پر پارٹی قیادت پر پھٹ پڑیں اور کہا کہ تحریک انصاف کی موجودہ قیادت کا بانی پی ٹی آئی کو باہر نکالنے کا کوئی ارادہ نہیں، اعظم سواتی کس کے کہنے پر صبح صبح اڈیالہ جیل گئے؟ کس کے کہنے پران لوگوں نے جلسہ ملتوی کرایا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا جلسہ منسوخ ہونے کے معاملے پر سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کا ردعمل سامنے آگیا۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ اعظم سواتی کس کے کہنے پر صبح صبح بانی پی ٹی آئی سے ملنے گئے؟ انہوں نے کس کے کہنے پر بانی پی ٹی آئی کو جسلہ ملتوی کرنے کا پیغام پہنچایا۔

علیمہ خان نے سوال کیا کہ صبح ساڑھے 7 بجے اڈیالہ میں عمران خان سے ملاقات کیسے ممکن ہوسکتی ہے؟ اور کس کے کہنے پر ان لوگوں نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے جلسہ ملتوی کرایا۔

انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ لیڈر شپ میں کارکنان کا سامنا کرنے کی ہمت نہیں تھی تو بانی پی ٹی آئی سے فیصلہ کروا دیا، موجودہ لیڈرشپ کا عمران خان کو باہر نکالنے کا ارادہ ہی نہیں ہے، پارٹی کا چیئرمین باہر بیٹھا ہے، اس نے فیصلہ کیوں نہیں کیا۔

علیمہ خان نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ یہ فیصلےخود کرتے ہیں اور نام بانی پی ٹی آئی عمران خان کا لیتے ہیں۔

واضح رہے کہ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر آج اسلام آباد میں ترنول کے مقام پر ہونے والا جلسہ ملتوی کردیا۔

پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما اعظم سواتی نے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کے ہمراہ جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ انہوں نے آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اور انہیں مذہبی جماعت کے احتجاج سے متعلق آگاہ کیا، جس پر بانی پی ٹی آئی نے ہدایت کی کسی بھی انتشار سے بچنے کے لیے آج ہونے والا جلسہ ملتوی کردیا جائے۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اب پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں جلسہ 8 ستمبر کو ہوگا جس کے بارے میں پہلے سے نوٹیفائی ہوچکا ہے۔

دوسری جانب اسلام آباد کی انتظامیہ نے بھی پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کو جلسہ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی 8 ستمبر کو اسلام آباد میں عوامی اجتماع منعقد کرسکتی ہے، جلسے کے لیے 40 نکاتی شرائط سے بھی پی ٹی آئی کو آگاہ کردیا گیا۔