Aaj TV - Pakistan

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو 9 مئی کے مقدمے سے بری کردیا گیا
گوجرانوالہ کی انسداد ہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ کو 9 مئی کے مقدمے سے بری کر دیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت گوجرانوالہ میں سابق ایم این اے عالیہ حمزہ کے خلاف 9 مئی کے مقدمہ کی سماعت ہوئی۔

عالیہ حمزہ اور وکلا کی طرف سے کوئی بھی عدالت میں پیش نہیں ہوا جبکہ عدالت نے عالیہ حمزہ کو مقدمے سے بری کر دیا۔

واضح رہے پی ٹی آئی کی خاتون رہنما عالیہ حمزہ کو تھانہ کینٹ میں درج مقدمہ میں ملزمہ نامزد کیا گیا تھا، عالیہ حمزہ پر 9 مئی حملوں کی سازش کا الزام تھا، سرگودھا جیل سے رہائی پر انہیں گوجرانوالہ پولیس نے گرفتار کیا تھا۔