Aaj TV - Pakistan

عالیہ حمزہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کردی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ نے فیصل آباد اور سرگودھا میں درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کردی۔

عالیہ حمزہ نے وکیل خاقان میر اور اشتیاق اے خان کے ذریعے درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی، جس میں انہوں نے آج ہی درخواست پر سماعت کی استدعا کی ہے۔

گزشتہ روز گوجرانوالہ کی انسداد ہشت گردی عدالت نے عالیہ حمزہ کو 9 مئی کے مقدمے سے بری کیا تھا، عالیہ حمزہ اور وکلا کی طرف سے کوئی بھی عدالت میں پیش نہیں ہوا تھا۔

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو 9 مئی کے مقدمے سے بری کردیا گیا

واضح رہے پی ٹی آئی کی خاتون رہنما عالیہ حمزہ کو تھانہ کینٹ میں درج مقدمہ میں ملزمہ نامزد کیا گیا تھا، عالیہ حمزہ پر 9 مئی حملوں کی سازش کا الزام تھا، سرگودھا جیل سے رہائی پر انہیں گوجرانوالہ پولیس نے گرفتار کیا تھا۔