Aaj TV - Pakistan

آئی پی پیز سے معاہدہ ختم نہیں کرسکتے، نئی شرائط پرآمادہ کررہے ہیں، اویس لغاری
وزیرتوانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ آئی پی پیز سے معاہدے ختم نہیں کریں گے لیکن حکومت آئی پی پیزکو نئی شرائط پرآمادہ کررہی ہے۔

وائس آف امریکہ کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کہنا تھا کہ مہنگی بجلی کی وجہ آئی پی پیز کی پالیسی نہیں بلکہ ملک کے معاشی حالات ہیں، دو ماہ میں آئی پی پیزپرقوم اچھی خبرسنےگی۔

انہوں نے کہا کہ بجلی گھروں کا کرایہ فی یونٹ بجلی کو مہنگا بنا رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگرسندھ حکومت پنجاب جیسا ریلیف دے تو دس ارب روپے لگیں گے۔

اویس لغاری نے کہا کہ آئی پی پیزمعاملےپربینڈ باجا زیادہ نہیں بجا سکتے، ذمہ دار حکومت ہے اور ذمہ داری سے کام کریں گے، چینی کمپنیوں کے ساتھ معاہدے سے ہٹا نہیں جاسکتا ہے۔

کل بجلی کی قیمت بڑھی نہیں بلکہ کم ہوئی ہے، اویس لغاری

وزیر توانائی نے کہا کہ بجلی کی قیمت خطےکےممالک کے مسابق لائیں گے، ملک میں بجلی کی پیداواری قیمت زیادہ نہیں ہے، بجلی گھروں کا کرایہ فی یونٹ بجلی کو مہنگا بنا رہا ہے۔

اویس لغاری نے کہا کہ چین کے بجلی کارخانے مقامی کوئلہ پرمنتقل ہوں گے، چینی قرضوں کی ری پروفائلنگ کی جائے، پنجاب نے سستی بجلی کے لیے 45 ارب روپے مختص کئے۔

انہوں نے کہا کہ اگرسندھ ایسا کرے تو 10 ارب روپے لگیں گے، آئی پی پیز پالیسی مہنگی بجلی کہ وجہ نہیں،  روپے کی گراوٹ سے بجلی 8 روپے یونٹ مہنگی ہوئی، بجلی کے شعبے میں تنظیمِ نو کر رہے ہیں۔

وزیر توانائی  نیٹ میٹرنگ صارفین سے معاہدے کی پاسداری کریں گے۔