Aaj TV - Pakistan

کراچی میں خاتون کا شوہر کے ہمراہ 200 موبائل چھیننے کا اعتراف
کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں خواتین فیملی ڈکیت گروہ کے ملوث ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے ، گروہ میں شامل خاتون نے شوہراور رشتے داروں کے ساتھ مل کر دوسو سے زائد موبائل فون چھینے کا اعتراف کرلیا  ہے ۔

آج نیوز کو موصول ہونے والی  اطلاعات کے مطابق  رضویہ پولیس نےگزشتہ رات خاتون ملزمہ سمیت 6 ملزمان کوگرفتارکیا ، پولیس نے بتایا کہ خاتون ملزمہ اسلحہ اپنے پرس میں رکھتی تھی۔

ملزمان نے اعتراف کیا کہ ڈکیت گروہ یومیہ 12 سےزائدموبائل فون چھینتے تھے ، ملزمان ڈکیتی مزاحمت پرمتعدد شہریوں کوزخمی کرچکے ہیں ۔

گروہ میں شامل خاتون نے شوہراور رشتے داروں کے ساتھ مل کر 200  سے زائد موبائل فون چھینے کا اعتراف کرلیا  ہے

پولیس کے مطابق  کرفتار ملزمان میں رضوان،رمضان،علی،قمر،منیراورکائنات شام ہیں، پولیس نے ملزمان  سے اسلحہ،نقدرقم اور2موٹر سائیکل برآمد کرلی ہے۔