Aaj TV - Pakistan

کچے میں پولیس ہلکاروں کی شہادت، مقدمے میں 131 جرائم پیشہ افراد کےخلاف مقدمہ
صادق آباد ماچھکہ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے بارہ پولیس جوانوں کی شہادت کا معاملہ تھانہ ماچھکہ میں ایک سواکتیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ماچھکہ تھانہ میں پولیس پر حملہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔  مقدمہ میں کوش سیلرا اوراندھڑ گینگ کے ایک سواکتیس جرائم پیشہ افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔ مقدمہ انسپکٹر امجد رشید کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

مقدمہ دہشتگردی قتل اغوا سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے، حملہ لکھی اور منی اور گڈو کوش کی سربراہی میں کیا گیا۔  پولیس جوان کیمپ سے واپسی پر جب شاہو کوش کے گھر کے پاس پہنچے تو ملزمان نے حملہ کردیا۔

ڈاکوؤں کے پاس راکٹ لاؤنچر، جی 3 اور دیگر اسلحہ تھا، ڈاکوؤں نے پولیس جوانوں پر سیدھی فائرنگ کی پولیس جوانوں نے بھی جوابی فائرنگ کی۔

کچے کے ڈاکوؤں کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے تک مقرر

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے بارہ پولیس جوان شہید ہوئے حملے میں نو پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے، ڈاکو ایک پولیس اہلکار احمد نواز کو اغوا کرکے ساتھ لے گئے۔

پولیس کی فائرنگ سے بشیر شر مارا گیا گڈی کوش زخمی ہوا ڈاکو فرار ہوتے ہوئے پولیس کا سرکاری اسلحہ بھی ساتھ لے گئے راکٹ لاؤنچر اور فائرنگ سے پولیس گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا۔