Aaj TV - Sports

بنگلہ دیش کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلہ دیش اے کے خلاف 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے لیے 14 رکنی پاکستان شاہینز کا اعلان کردیا جبکہ وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث ٹیم کی قیادت کریں گے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا میچ پیر 26  اگست کو کھیلا جائے گا جبکہ بقیہ 2 میچز 28 اور 30 اگست کو ہوں گے، 50 اوورز پر مشتمل یہ تینوں میچز اسلام آباد کلب میں کھیلے جائیں گے۔

وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کو پاکستان شاہینز کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے، انہوں نے حال ہی میں پاکستان شاہینز کے ڈارون ٹور میں بھی ٹیم کی قیادت کی تھی جس نے 50 اوورز کے 2 ون ڈے اور ٹاپ اینڈ ٹی20 سیریز کھیلی تھی۔

یاد رہے کہ اس سے قبل پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان 2 چار روزہ میچ کھیلے جاچکے ہیں جو ڈرا ہوئے تھے۔

بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے کئی اہم کھلاڑیوں کا قومی ٹیم میں جگہ بنانا مشکل

سلیکٹرز نے اس ٹیم کے 12 کھلاڑیوں کو بنگلہ دیش اے کے خلاف اسکواڈ میں برقرار رکھا ہے، کپتان  محمد حارث کے علاوہ جن  دیگر کھلاڑیوں کو ڈارون کا دورہ کرنے والی ٹیم سے برقرار رکھا گیا ہے، ان میں عبدالفصیح، عرفات منہاس، فیصل اکرم، حسیب اللہ، جہانداد خان، محمد عباس آفریدی، محمد عرفان خان، محمد عمران جونیئر، مبصر خان، عمیر بن یوسف، اور عثمان خان شامل ہیں۔

اسکواڈ میں شامل کیے جانے والے دیگر 2 کھلاڑی بائیں ہاتھ کے اسپنر مہران ممتاز اور بائیں ہاتھ کے بیٹر اذان اویس ہیں۔

مہران ممتاز بنگلہ دیش اے کے خلاف دوسرا چار روزہ میچ کھیلے تھے جبکہ اذان اویس نے اس سال آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم کی نمائندگی کی تھی۔

بنگلادیش اے کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان شاہینز اسکواڈ ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز شروع ہونے سے قبل ہی بنگلادیشی کیمپ سے بُری خبر آگئی

محمد حارث (کپتان / وکٹ کیپر) عبدالفصیح، عرفات منہاس، اذان اویس، فیصل اکرم، حسیب اللہ، جہانداد خان، مہران ممتاز اور محمد عباس آفریدی، محمد عرفان خان، محمد عمران جونیئر، مبصر خان، عمیر بن یوسف اور عثمان خان شامل ہیں۔