Aaj TV - Pakistan

علیمہ خان نے عمران خان کی رہائی کیلئے مہم چلانے کا اعلان کردیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے پی ٹی آئی کارکنوں کے ساتھ مل کر سابق وزیراعظم کی رہائی کے لیے مہم چلانے کا اعلان کر دیا۔

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے پشاور اور مردان کا دورہ کیا، جہاں ان سے جیل کاٹنے والے پارٹی کارکنوں اور ان کے خاندان کے افراد نے ملاقات کی۔

اس موقع پر حلیمہ خان کے سامنے کارکنوں نے وزیراعلیٰ اور دیگر قیادت کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیے۔

پی ٹی آئی کا جلسہ منسوخ ہونے پر علیمہ خان پارٹی قیادت پر پھٹ پڑیں

علیمہ خان پی کے 83 میں ورکرز سے ملیں اور ان کی ناراضگی دور کی، علیمہ خان کے ہمراہ ایم این اے شاندانہ گلزار اور پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ بھی موجود تھیں جبکہ انہوں نے پارٹی قیادت سے سخت ناراضی کا اظہار کیا۔

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق علیمہ خان نے خود ورکرز کو ساتھ لے کر بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے مہم چلانے کا اعلان کیا ہے، انہوں نے اس دورے سے متعلق وزیر اعلیٰ سمیت کسی کابینہ رکن کو بھی اعتماد میں نہیں لیا۔

علیمہ خان نے پشاور کی تحصیل گور گٹھڑی کا بھی دورہ کیا، جس کے بعد انہوں نے مردان کا بھی دورہ کیا اور مردان میں پی ٹی آئی کارکنوں سے ملاقات کی، دورہ پشاور اور مردان کے دوران علیمہ خان پی ٹی آئی لیڈر شپ پر شدید برہم تھیں۔