Aaj TV - Sports

بنگہ دیش سے شکست پر سابق انگلش کرکٹر نے پاکستان کرکٹ سے متعلق کیا کہا؟
انگلینڈ کے سابق کرکٹر کیون پیٹرسن نے راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی بنگلادیش کے ہاتھوں 10 وکٹوں سے شکست پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کو کیا ہو گیا ہے؟

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بنگلہ دیش کے ہاتھوں 10 وکٹوں سے ٹیسٹ کرکٹ کی پہلی شکست پر جہاں سابق پاکستانی کرکٹرز نے قومی ٹیم کی کارکردگی اور پی سی بی انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے وہیں غیر ملکی کرکٹرز بھی پاکستان کی اس بدترین شکست پر خاموش نہ رہ سکے۔

انگلینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق بلے باز کیون پیٹرسن نے بھی ایکس ڈاٹ کام پر اپنے رد عمل میں حیرت کا اظہار کرتے ہوئے استفسار کیا کہ پاکستان میں کرکٹ کو کیا ہوگیا کیونکہ جب وہ ڈومیسٹک سپر لیگ کھیلنے پاکستان آئے تھے تو انہوں نے ملک میں کرکٹ کا اچھا معیار پایا تھا۔

ایکس پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے لکھا ہے کہ جب انہوں نے پی ایس ایل کھیلا تھا تو اس لیگ کا معیار بہت اچھا تھا، کھلاڑیوں میں کام کرنے کی اخلاقیات بہت اچھی تھیں اور نوجوانوں میں جادو تھا۔’ پاکستان میں کرکٹ کو کیا ہوا؟’

بنگلہ دیش سے شرمناک شکست کے بعد پاکستان ٹیم کیلئے ایک اور بُری خبر آگئی

راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلادیش کی تاریخی فتح، پاکستان کو 10 وکٹوں سے عبرتناک شکست

راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلادیش سے شکست، شان مسعود نے ہار کا ملبہ پچ پر ڈال دیا

واضح رہے کہ راولپنڈی میں کھیلے گئے حالیہ ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو پہلی مرتبہ اور وہ بھی 10 وکٹوں سے شکست دے کر تاریخی فتح اپنے نام کی ہے، پہلے ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان کرکٹ ٹیم اپنی دوسری اننگز میں صرف 146 رنز بناکرآؤٹ ہوگئی تھی اور مہمان ٹیم کو جیت کے لیے صرف 30 رنز کا ہدف دیا تھا جو اس نے بغیر کسی نقصان کے حاصل کرلیا۔