Aaj TV - Pakistan

خیبر پختونخوا: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 25 دہشت گرد ہلاک، 4 جوان شہید
خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 25 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ 4 جوان شہید ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبر کےعلاقے تیراہ میں اگست میں جاری خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیے، آپریشن کے دوران پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوئے ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فتنہ خوارج کے 11 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے ہیں، آپریشنزفتنہ الخوارج ، نام نہاد لشکراسلام اورجماعت الحرارکیخلاف کیے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں خارجہ سرغنہ ابوذرعرف صدام بھی مارا گیا، فتنہ الخواج کیخلاف آپریشنزمیں سیکیورٹی فورسزکونمایاں کامیابیاں مل رہی ہیں۔