Aaj TV - News

پی آئی اے نے طیارے کے اندر تصاویر اور ویڈیو بنانے پر پابندی لگادی
قومی ائیر لائن کی جانب سے مسافروں کے لیے اہم پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پی آئی اے نے سفر کے دوران کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بچنے کیلئے مسافروں کی ویڈیو اور فوٹو گرافی پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے پروازوں کی خاص طور پر ٹیک آف اور لینڈنگ جیسے نازک مراحل کے دوران فوٹو گرافی اور ویڈیو گرافی پر پابندی کے نفاذ کا فیصلہ کرتے ہوئے اس کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں۔

اس حوالے سے پی آئی اے کے ترجمان نے وضاحت کی کہ یہ پابندی مسافروں کے تحفظ اور غیر مجاز ویڈیوز یا فوٹو گرافی سے پیدا ہونے والے کسی بھی ہنگامی واقعات کو روکنے کے لیے بنائی عائد کی گئی ہے۔ پی آئی اے ترجمان کے مطابق یہ پابندی یہ پالیسی پاکستان کے ہوا بازی کے ضوابط کے مطابق ہے۔

جہاز پر مسافروں کی تصاویر اور ویڈیوز لینے کے بڑھتے ہوئے رجحان کے جواب میں، پی آئی اے نے مسافروں کو پابندی کی یاد دلانے کے لیے باقاعدہ اعلانات جاری کرنا شروع کر دیے ہیں۔