Aaj TV - Pakistan

کراچی: بارش کے باعث چھوٹے طیاروں کو اڑنے سے روک دیا گیا
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے بارش کے دوران حد نگاہ میں کمی اور تیز ہوا کے باعث چھوٹے طیاروں کو فلائنگ سے روک دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سی اے اے کے فیصلے کے بعد تمام لائٹ ویٹ طیاروں کو شیلٹر میں منتقل کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب ذرائع نے تصدیق کی کہ سی اے اے کا فیصلہ بارش کے تناظر میں ہے۔

ذرائع کے مطابق بارش کے دوران حد نگاہ میں کمی اور تیز ہوا کے سبب چھوٹے طیاروں کو فلائنگ میں مشکلات ہوتی ہیں۔  کراچی ایئر پورٹ کے  مینجر کا کہنا ہے کہ ایئر پورٹ پر فلائٹس آپریشن معمول کے مطابق جاری ہے۔