Aaj TV - Sports

پہلے ٹیسٹ میں شکست کے باوجود پاکستان کو کم بیک کرنا ہوگا، جیسن گلسپی
پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلسپی کا کہنا ہے کہ پہلے ٹیسٹ میں شکست سے مایوس تو ضرور ہیں لیکن پاکستان کو کم بیک کرنا ہوگا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرس کرتے ہوئے جیسن گلسپی نے کہا کہ دوسرے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم کو ٹف ٹائم دینے کی کوشش کریں گے، ابراراحمد کو 12 رکنی اسکواڈ میں کنڈیشنر کو دیکھ کر شامل کیا گیا۔ آج پچ نہیں دیکھی کل صبح کنڈیشنر دیکھیں گے۔

انہوں نے کہا کہ شان مسعود بہت مثبت کپتان ہیں اور پہلے ٹیسٹ میں ڈیکلریشن بھی مثبت سوچ کے ساتھ کی تھی۔

جیسن گلسپی نے واضح کیا کہ کبھی نہیں کہا کہ آسٹریلیا کی طرح پاکستان کو کھیلنا ہے، کھلاڑی پاکستان کے لیے کھیلنے کے لیے جوش و جذبہ رکھتے ہیں جو میرے لیے بہت اہم بات ہے۔

دوسرے ٹیسٹ میں شاہین آفریدی کی عدم شرکت کے سوال پر جیسن گلسپی نے کہا کہ شاہین آفریدی ابھی باپ بنے ہیں اور ہم چاہتے ہیں شاہین اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزاریں۔ شاہین آفریدی کے ساتھ اظہر محمود کام کر رہے ہیں اور تینوں فارمیٹس کی کرکٹ کھیل رہے ہیں۔