Aaj TV - Sports

بنگلہ دیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے 12 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان، شاہین شاہ آفریدی ڈراپ
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کل شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے 12 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا جس میں فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو شامل نہیں کیا گیا۔

بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ڈراپ کر دیاگیا۔

پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 30 اگست سے 3 ستمبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو بنگال ٹائیگرز نے 10 وکٹوں سے شکست دی تھی، دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں مہمان ٹیم کو ایک صفر کی سبقت حاصل ہے۔

قومی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے شاہین شاہ آفریدی کو راولپنڈی میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ کرنے کی تصدیق کی ہے۔

شاہین شاہ آفریدی جو پہلے ٹیسٹ کے بعد بیٹے کی پیدائش پر کراچی آئے تھے انہوں نے راولپنڈی میں اسکواڈ کو جوائن کر لیا ہے تاہم وہ پلیئنگ الیون کا حصہ نہیں ہوں گے۔

جیسن گلیسپی نے بتایا کہ شاہین آفریدی ابھی باپ بنے ہیں، ہم چاہتے ہیں شاہین اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزاریں، شاہین آفریدی کے ساتھ اظہر محمود کام کر رہے ہیں، شاہین آفریدی تینوں فارمیٹس کی کرکٹ کھیل رہے ہیں۔

بولنگ آل راؤنڈر عامر جمال کے حوالے سے پہلے خبر سامنے آئی تھی کہ دوسرے ٹیسٹ میں ان کی شرکت فٹنس کلیئرنس سے مشروط رہے گی تاہم جیسن گلیسپی نے بتایا کہ عامرجمال فٹنس کلیئرنس نہیں کر پائے۔

ہیڈ کوچ قومی ٹیسٹ ٹیم نے مسٹری اسپنر کے حوالے سے بتایا کہ ابرار احمد کو 12 رکنی اسکواڈ میں کنڈیشنرکو دیکھ کر شامل کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ پہلے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم 4 فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اتری تھی اور ٹیم میں کوئی اسپن اسپیشلسٹ بولر شامل نہیں کیا  گیا تھا جس پر قومی سلیکٹرز کو کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔